Muhammad Mujahid Farid Khan 🇵🇰
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
- اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسلامی یو ٹیوب چینل میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اس چینل کے ذریعے اپ کو اسلام کے متعلق تمام معلومات قرآن پاک احادیث مبارکہ اور تمام اسلامی تاریخی کہانیاں بیان کی جائیں گی اور تاریخی مقامات کی ویڈیوز اور بہت کچھ یہاں پر اپکو دیکھنے کو ملتا رہے گا اور ساتھ ہی آپ سب دوستوں کی مفید آراء کو مدنظر رکھتے ہوئے معلومات میں اضافہ کیا جائے گا آپ سب دوستوں سے خصوصی درخواست ہے کہ آپ خود بھی اور اپنے تمام رفقاء کے ساتھ مل اس کارخیر میں بھرپور حصہ لیں اور چینل کی سبسکریپشن اور پرموشن کیلئے لیے اپناکردار ادا کریں جزاک اللہ خیرا اپکے تعاون کا بیحد مشکور ہوں
محمد مجاہد فرید خان بابر
https://linktr.ee/mujahidbabar
Listing Site Updates
💞 هـــو الله الذى لا إله إلا هو 💛 الرحمن 💚 الرحيم 🌹 الملك 💙 القدوس 🍀 السلام 🌱 المؤمن 💜 المهيمن 💖 العزيز 💝 الجبار 💙 المتكبر 🍀 الخالق 💛 البارئ 🌹 المصور 💟 الغفار 💚 القهار 🌹 الوهاب 🌱 الرزاق 🌹 الفتاح 💛 العليم 💝 القابض 💞 الباسط 💚 الخافض 💜 الرافع 💛 المعز 💞 المذل 💙 السميع 💜 البصير 🌱 الحكم 🌹 العدل 💖 اللطيف 🍀 الخبير 💛 الحليم 💚 العظيم 🌱 الغفور 💖 الشكور 💙 العلى 💞 الكبير 💜 الحفيظ 🌹 المقيت 🌹 الحسيب 💜 الجليل 💟 الكريم 💚 الرقيب 💛 المجيب 🌱 الواسع 💖 الحكيم 💞 الودود 💖 المجيد 💟 الباعث 🌹 الشهيد 💙 الحق 💜 الوكيل 💖 القوى 💛 المتين 🌹 الولى 💚 الحميد 🌱 المحصى 💜 المبدئ 💞 المعيد 💛 المحييى 💟 المميت 💙 الحى 💟 القيوم 💖 الواجد 🌹 الماجد 🌹 الواحد 🌱 الصمد 💖 القادر 🍀 المقتدر 💜 المقدم 💞 المؤخر 💛 الأول 🍀 الآخر 💛 الظاهر 💟 الباطن 💜 الوالى 💞 المتعال 💖 البر 🍀 التواب 🌹 المنتقم 💙 العفو 💟 الرءوف 🍀 مالك الملك 🌹 ذو الجلال والإكرام 🌱 المقسط 💛 الجامع 💜 الغنى 💞 المغنى 💖 المانع 💙 الضار 💖 النافع 🍀 النور 💜 الهادى 🌹 البديع 🌱 الباقى 💟 الوارث 💛 الرشيد 💝 الصبور 🌹 الله لا إله إلا هو الحى القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم 💟 له مافى السموات ومافى الأرض من ذا الذى يشفع عنده إلا بإذنه 💛 يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم 🍀 ولا يحيطون بشىء من علمه إلا بما شاء 💜 وسع كرسيه السموات والأرض ولا يئوده حفظهما وهو العلى العظيم 🌱
قل هو الله أحد 💝 الله الصمد 🌹 لم يلد ولم يولد 🍀 ولم يكن له كفواً أحد 💜
ءامن الرسول بما أنزل إليه من ربه والمؤمنون 💛 كل ءامن بالله وملائكته وكتبه ورسله 🌹 لا نفرق بين أحد من رسله 🌱 وقالوا سمعنا وأطعنا غفرانك ربنا وإليك المصير 💜 لا يكلف الله نفساً إلا وسعها لها ماكسبت وعليها مااكتسبت 🌹 ربنا لا تؤاخذنا إن نسينا أو أخطأنا 💞 ربنا ولا تحمل علينا إصرا كما حملته على الذين من قبلنا 🍀 ربنا ولا تحملنا مالا طاقة لنا به 💟 واعف عنا واغفر لنا وارحمنا أنت مولانا فانصرنا على القوم الكافرين 💛
الحمدلله رب العالمين 💚 الرحمن الرحيم 🌹 مالك يوم الدين 💜 إياك نعبد وإياك نستعين 🍀 إهدنا الصراط المستقيم 💞 صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم 💝 ولا الضالين 🌹 يارب العالمين 💛 هو الله الذى لا إله إلا هو عالم الغيب والشهادة هو الرحمن الرحيم 🍀 هو الله الذى لا إله إلا هو الملك القدوس السلام المؤمن المهيمن العزيز الجبار المتكبر سبحان الله عما يشركون 🍀 💜 هو الله الخالق البارئ المصور له الأسماء الحسنى يسبح له ما فى السموات والأرض وهو العزيز الحكيم 🌱 🌹 اللهم اهدنا فيمن هاديت 🍀 وعافنا يامولانا فيمن عافيت 💛 وتولنا ياعزيز ياجبار فيمن توليت 💚 وبارك لنا يارزاق ياوهاب فيما أعطيت 🌹 وقنا واصرف عنا ياقادر يامقتدر شر ماقضيت 💜 سبحانك تقضى بالحق ولا يقضى عليك 💞 إنه لا يذل يامعز يامذل من واليت 🍀 ولا يعز ياضار يانافع من عاديت 💙 تباركت ربنا ياذا الجلال والإكرام وتعاليت 🌱 ربنا ظلمنا أنفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين 🌹 ربى أنزلنى منزلاً مباركاً وأنت خير المنزلين 💛 رب إنى لما أنزلت إليا من خير فقير💝 اللهم بحق أسماء الحسنى🍀 أرزقنا اللهم فردوسك الأعلى برحمتك وشفاعة قرآنك ورسولك الكريم يارب العالمين💛وأجعل اللهم القرآن الكريم ربيع قلوبنا 🌱 وشفاء صدورنا🌹وجلاء نفوسنا 💙 وذهاب همنا وغمنا يارب العالمين 💞 اللهم إنى أعوذ بك وبسمك الأعظم الذى إذا دعيت به أجبت 💚 وبكل إسم سميت به ذاتك العالية من الهم والحزن 🍀 وأعوذ بك من العجز والكسل 💝 وأعوذ بك من الجبن والبخل 🌹 وأعوذ بك من غلبة الدين وقهر الرجال يارب العالمين 💜 اللهم أجز سيدنا محمد صل الله عليه وسلم عنا ما هو أهل له💛يارب العالمين🌱رب أوزعنى أن أشكر نعمتك التى أنعمت عليا🌹وعلى والدى وأن أعمل صالحاً ترضاه💖وأدخلنى برحمتك فى عبادك الصالحين 🍀 يارب العالمين 💙 اللهم بحق كل إسم سميت به ذاتك العاليه 💞 إجعل اللهم قرآنك الكريم ثأرنا على من ظلمنا وأيدنا اللهم بنصرك الدائم عليهم يارب العالمين 🍀 💛 💜 🌱
Notifying Visitors of Site Enhancements
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ
روسی لڑکی کے ایمان لانے کا حیران کن سٹوری
*میرا جسم بالکل شل اور مفلوج تھا* ۔ ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔ میں اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہو سکتی تھی۔ لیکن اسلام قبول کیا تو اللہ نے مجھے صحت دے دی۔ یہ ایک حیران کن داستان ہے روسی نومسلم لڑکی جولین کی۔
اس کا کہنا ہے کہ میں ایک کٹر مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئی۔ نوجوانی میں ہی میری ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ پھر فالج کا شکار ہوگئی۔
روس بھر میں علاج کرایا، مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ میں زندگی سے مایوس ہو کر بیٹھ گئی تھی۔
کسی نے کہا کہ بحر احمر (ریڈ سی) میں نہانے سے یہ بیماری ٹھیک ہو جائے گی۔ یہ سن کر میں مصر روانہ ہوگئی۔ یہاں پہنچ کر پہلی بار اسلام سے متعارف ہوئی۔ پھر قرآن کا ترجمہ پڑھا اور اللہ نے سینہ کھول دیا اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ اب بدن پورا مفلوج تھا۔ لیٹ کر ہی نمازیں پڑھنے لگی۔ میں نے رب سے دعا کی کہ الٰہی! میں نے تیرا دین قبول کیا، تو مجھے شفا نہیں دے سکتا؟ جس جولین کا روس میں علاج نہ ہو سکا، وہ جلد ہی اپنے قدموں پر کھڑی ہوگئی۔ اسلام کے ساتھ صحت و عافیت کی دولت بھی مل گئی۔ جولین کا کہنا ہے کہ میں پہلی بار زندگی کے لطف آشنا ہوئی۔ ایک کار حادثے میں پہلے میری کمر کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی، پھر اوپر سے فالج کا بھی اٹیک ہوا۔ نچلا دھڑ بالکل مفلوج اور بے کار ہوگیا۔ مگر میرے رب نے اپنے سچے دین کے طفیل مجھے کامل شفاء سے نوازا۔ مصر پہنچ کر میں نے دیکھا کہ لوگ پانچ وقت نماز پڑھتے ہیں، میں انہیں تعجب سے دیکھتی رہتی۔ کیونکہ اس کا میں نے روس میں کبھی مشاہدہ نہیں کیا تھا۔ میں نے روسی زبان میں قرآن کے ترجمہ کا ایک نسخہ کسی نے لیا۔ جب اسے پڑھنے لگی تو مجھے عجیب اطمینان کا احساس ہوا۔ پہلی بار رب کی عظمت کا شعور پیدا ہوا اور میرے ہر سوال کا جواب قرآن میں ملنے لگا۔ میرے رب کا شکر کہ اس نے اسلام کی دولت سے نوازا۔ پہلے میں اشاروں سے نماز پڑھتی تھی۔ اب جب دل چاہتا ہے تو مسجد بھی جاتی ہوں۔ میری زبان پر ہر وقت رب کے شکر کے کلمات جاری رہتے ہیں۔ اب تو مجھے اپنی بیماری بھی رب کی ایک بڑی نعمت محسوس ہوتی ہے۔ اگر یہ نہ ہوتی تو مجھے ایمان کی دولت بھی نصیب نہ ہوتی۔
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
جزاک اللّہ خیرا
Customizing and Personalizing My Site
I might not want a large amount of text on my home page if I want to guide visitors toward my other pages. Instead of text, I can add photos or interesting links. One of the first things I would want to do is choose a template that reflects what my site is all about. Colors and themes are a great way to reinforce the message and purpose of my site.